ڈاکٹر وسیم شہزاد کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر امد، سینیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد کی سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت

 
0
233

اسلام آباد 19 جنوری 2021 (ٹی این ایس): سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر وسیم شہزاد کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر امد، سینیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد نے سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کی، سینیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی، سینیٹر رحمان ملک نے ڈاکٹر وسیم شہزاد سمیت سب تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے،