سی ڈی اے کا شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

 
0
297

اسلام آباد 27 جنوری 2021 (ٹی این ایس): سی ڈی اے کا شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن سی ڈی، پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن سی ڈی اے نے تمام غیر قانونی تعمیرات گرا دیں 8 سو کنال کی اراضی 1989 سے سی ڈی اے کی ملکیت ہے، جنگلات کی زمین کو پلاٹس کی صورت میں سادہ لوح لوگوں کو فروخت کیا جا رہا تھا، غیر قانونی اراضی کراچی اور سمندر پار پاکستانیوں کو فروخت کی جا رہی تھی، ترجمان سی ڈی اے
با اثر افراد غیر قانونی قبضوں اور فروخت میں ملوث ہے، تمام آپریشن کے مرحلے کو خفیہ رکھا گیا تھا، مشترکہ آپریشن کے دوران اراضی واگزار کرا لی گئی۔