اسلام آباد 02 فروری 2021 (ٹی این ایس): داخلہ کیمٹی نے زیادتی کے کیسسز میں سرعام پھانسی کے بل کی منظوری دے دی۔ چیئرمین کیمٹی رحمان ملک اور قائد ایوان شہزاد وسیم کے درمیان گرما گرمی
اپ نے اگر بل ایسے ہی بل ڈوز کرنے ہیں تو کیمٹی کا ڈرامہ کیوں،شہزاد وسیم قائد ایوان شہزاد وسیم احتجاجاً کیمٹی سے واک اوٹ کر گئے کورم پورا ہونے تک اس بل کو روکا جائے،شہزاد وسیم حکومتی ارکین کیمٹی میں شرکت کیوں نہیں کرتے ،چیئرمین کیمٹی شبلی فراز سمیت متحدد ارکان کیمٹی میں شامل نہیں ہوتے،چئیرمین کیمٹی












