پی ایچ پی پوسٹ انچارج ملک آصف کی ہمراہ ٹیم کاروائیاں

 
0
1288

راولپنڈی 01 مارچ 2021 (ٹی این ایس): پی ایچ پی پوسٹ انچارج ملک آصف کی ہمراہ ٹیم کاروائیاں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ڈی ایس پی سردار بابر کی زیر نگرانی 22 میل پوسٹ انچارج ملک آصف Si نے ہمراہ ایڈمن افسر محمد صغیر اے ایس آئی سمیت دیگر عملہ کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے جنوری اور فروری متعدد مقدمات درج کروائے غیر قانونی طور پر لکڑی کاٹنے والوں کو ستر ہزار کے قریب محکمہ جنگلات سے جرمانہ کروانے سمیت غیر قانونی طور پر چینی سمگل کرنے والوں کو 30 ہزار روپے جرمانہ کروایا گیا جبکہ بدوں کاغذات مدد گاڑیاں و موٹر سائیکل بھی زیر دفعہ 550 بند کروائے جبکہ شجرکاری مہم کے دوران تین ہزار کے قریب پودے بھی لگانے کے ساتھ ساتھ اشتہاریوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی گئی اس دوران دورانے سفر مسافروں کی بھی ہر ممکن فراہم کی گئی