راولپنڈی – اردو بازار ميں لگنے والی آگ کا واقعہ وفاقی وزير داخلہ شيخ رشيد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کيپٹن انوار الحق موقع پر پہنچ گئے

 
0
216

اسلام آباد 01 اپریل 2021 (ٹی این ایس): راولپنڈی – اردو بازار ميں لگنے والی آگ کا واقعہ وفاقی وزير داخلہ شيخ رشيد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کيپٹن انوار الحق موقع پر پہنچے الحمدالله کوئی جانی نقصان نہيں ہوا اسلام آباد سے ريسکيو کی ٹيميں اور فائربرگيڈ کی ٹيميں لے کر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات موقع پر پہنچے پچھلے سال چيف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کے احکامات پر اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظاميہ کے درميان ميٹنگ ہوئی تھی کہ کسی بھی امدادی سرگرمی ميں حصہ لينے کے لیے جڑواں شہروں کی انتظاميہ آپس ميں تعاون کريں گی تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بروقت بچا جاسکے
ميٹنگ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور ڈی سی راولپنڈی کيپٹن (ر) انوارالحق کے درميان ہوئی تھی