ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدخالد حمدانی سے درخواست ہے کہ پولیس ملازم تھانہ اٹکخورد PS آصف کی طرف سےمیرےاوپرلگائےگئے بہودہ قسم کےالزمات کی انکوئری کریں؛ صحافی فلک شیرخان

 
0
190

رنگو 22 مئی 2021 (ٹی این ایس): رنگو نمائندہ اوریئنٹ ایکسپریس فلک شیرخان کی جانب سےپولیس ملازم تھانہ اٹکخورد PS آصف کے تشدد سے نشانہ بننےوالے بزرگ کی آواز پولیس کےاعلی آفسران تک پہچانےپر PS آصف کا نمائندہ کو بلیک میلر بتھہ خور اور اٹکخوردمیں چکلوں کی پشت پناہی کرنےجیسےبہودہ الزمات سوشل میڈیا پرلگائے جنکا باقائدہ ثبوت بھی موجود ہےصحافی حضرات پولیس کےاچھےکاموں کی خبریں پبلک سٹی بغیر کسی لالچ کےکرتےہیں اور کرتےرہیں گے صحافی اگر اپنا قلم ظالم کےخلاف اور مظلوم کے حق پر بغیر کسی ڈر خوف کے نالکھےتو اسکے قلم اور صحافی ہونے کاکوئی فائدہ نہیں صحافی کاکام ہی یہی ہوتا ہے کے معاشرے اور اداروں میں ہونے والے غلط اور غیر قانونی کاموں کی نشاندہی کرکے سامنے لائےاور بلاخوفُ خطر حق سچ کی خبرلگائےمیں بحثیت صحافی کے جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدخالد حمدانی صاحب سےپولیس ملازم تھانہ اٹکخورد PS آصف کی طرف سےاپنےاوپرلگائےگئے بہودہ قسم کےالزمات کی انکوئری کی درخوست کرتاہوں اور اس سے بتھہ مانگنے بلیک میل کرنے اور اٹکخورد میں وہ کون سے چکلےہیں جنکے بند ہونے سے مجھے بہت تکلیف ہے انکے ثبوت مانگنےکا مطالبہ کرتاہوں.