راولپنڈی 01 جولائی 2021 (ٹی این ایس): ریجنل ایس پی گلفام ناصر وڑائچ کا دریائی مقام پر پوسٹوں کا دورہ ۔ ایس پی گلفام ناصر نے پنجاب دریاۓ سندھ موجود بھرامی نواب ۔ پتن کینال روبلہ غربی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر موجود عملہ کو چیک کیا کے ساتھ ملازمان ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ دی ۔ ایس پی گلفام ناصر نے پوسٹوں پر موجود دیگر سرکاری سامان و لاجسٹک ائٹمز کی پڑتال کی جو درست طور پر موجود پاۓ گئے علاوہ ازیں اچھی ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی کی ۔ اس موقع پر ایس پی گلفام ناصر نے ملازمان کے ساتھ کھانا کھایا.