حطار اسٹیٹ ہری پور کمز فوڈذ بسکٹ فیکٹری میں گیس لیک ہو جانے کی وجہ سے فیکٹری میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی

 
0
689

ہری پور 01 جولائی 2021 (ٹی این ایس): حطار اسٹیٹ ہری پور کمز فوڈذ بسکٹ فیکٹری میں گیس لیک ہو جانے کی وجہ سے فیکٹری میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلے آسمان کی طرف بلند ہونے لگے 1122 سمیت امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پہ قابو پا لیا،ڈاٸریکٹر جنرل کمز فوڈذ عبد القادر محمود سے تفصیلی بات چیت ہوٸی انھوں نے کہا کے کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا اللہ تعالی نے پیارے حبیب کے صدقے رحم کر دیا ہے،