معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان ، ایڈمنسٹریٹر / ڈی جی آئ سی ٹی اسلام آباد سیدہ شفق ہاشمی اور ڈی سی حمزہ شفاق کا ای 11 کا وزٹ

 
0
354

اسلام آباد 28 جولائی 2021 (ٹی این ایس): معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان ، ایڈمنسٹریٹر / ڈی جی آئ سی ٹی اسلام آباد سیدہ شفق ہاشمی اور ڈی سی حمزہ شفاق کا ای 11 کا وزٹ
جس سوسائیٹی اور اداروں نے غفلت برتی ان کے خلاف کاروائ کر رہے ہیں بابر اعوان، ابھی بارشیں شروع ہوئ ہیں مزید بارشیں ابھی ہونی ہیں، نالوں کی صفائ اور ان پر بنی تجاوزات ختم کرونے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف فوری کاروائ کی جارہی ہے افسران اور فوج کا شکریہ جو موقع پر پہنچے اور امدادی کاروائ کیں. معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان