لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کر دئیے گئے

 
0
127

اسلام آباد 06 اکتوبر 2021 (ٹی این ایس): آئی ایس پی آر کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے جب کہ لیفٹننٹ جنرل محمد عامر کمانڈر گوجرانوالہ کور اور لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔