چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات

 
0
956

اسلام آباد مئی 3(ٹی این ایس)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب نے چیئرمین سینیٹ کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ پیش کی ۔چیئرمین سینیٹ نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی کارکردگی کو سراہا ۔ محمد صادق سنجرانی نے اُمید ظاہر کی کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا۔