عظیم منہاس نوجوان ایس ایچ او شہزاد ٹائون اسلام آباد ایک بہادر پولیس آفیسر ہیں

 
0
136

اسلام آباد 10 نومبر 2021 (ٹی این ایس): عظیم منہاس نوجوان ایس ایچ او شہزاد ٹائون اسلام آباد ایک بہادر پولیس آفیسر ہیں اور ان لوگوں کے لیے آپ مسیحا ہیں جن کے بچے گم ہو جاتے ہیں اور عظیم منہاس صاحب اپنی نیند کو حرام کر کے دن رات کر کے اور سوشل میڈیا پر پوسٹیں دے کر جب تک بچے اپنے والدین کو نہی مل جاتے اس وقت تک عظیم منہاس صاحب چین سے نہی بیھٹتے آپ نے کافی تعداد میں بچے اس سال میں والدین کے حوالے کئیے تو وہ والدین ان کو ڈھیروں دعائیں دیتے ہیں اور ساتھ میں سینئیر آفیسران جن میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان صاحب اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد جناب افضال احمد کوثر صاحب سے مطالبہ بھی کرتے ہیں کے ایسے آفیسران کو ترقی سے نوازا جائے جو عوام کے لیے مسیحا ہیں آپ کے علاقے میں آپ نے قبضہ مافیا کو نتھ ڈال کے رکھی ہوئی ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا ہوا ہے اور ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں کرنے والے گینگز کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا ہوا ہے ان کا کہنا ہے کے ہر شہری کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں اور ہر شہری مجھے بلا جھجک مل سکتا ہے میں سفارش کو بالکل نہی مانتا اور میرٹ پر فیصلہ کرنا میرا ایمان ہے