راولپنڈی 21 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ٹریفک وارڈن کا شہری سے پیسے وصول کر کے چالان چٹ نہ دینے کا معاملہ ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ سرکل ملک مجید اختر کا فوری نوٹس ٹریفک وارڈن وحید معطل ۔ ٹریفک وارڈن نے بینک روڈ پر گاڑی روکی جس سے پیسے وصول کئے مگر چالان چٹ نہ دی ۔ کینٹ سرکل میں کسی قسم کی بدعنوانی کرپشن برداشت نہیں کی جاۓ گی ۔ DSP ملک مجید اختر ۔