ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعینات

 
0
1022

اسلام آباد 28 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد،ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ہے ، انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، عاصم کچھی کی 4سال کیلئے پیمرا میں بطور ایگزیکٹو ممبر تعیناتی کی گئی ہے ۔