SHO کلرسیداں کی موثر کارروائی، ہمراہ پولیس ٹیم نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
284

راولپنڈی 05 جنوری 2022 (ٹی این ایس): SHO کلرسیداں کی موثر کارروائی، ہمراہ پولیس ٹیم نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، 38 مسروقہ موبائل فون برآمد ملزم جبار حسین نے ایک ماہ قبل موبائل شاپ میں نقب زنی کی واردات کی تھی، ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ساتھیوں سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا، ایس ڈی پی او لوگوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے.