ایم ڈی اے پی پی اسلام آباد مبشر حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

 
0
207

اسلام آباد 10 جنوری 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد ،ایم ڈی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان اسلام آباد مبشر حسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔
ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعداز نماز عصر سول آفیسرزمیس بالمقابل شرقی پولیس سٹیشن پشاور کینٹ میں ادا کی جا ئے گی۔ تمام دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔