صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

 
0
205

اسلام آباد 16 جنوری 2022 (ٹی این ایس): کورونا کے بڑھتے کیسز صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلب تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع

اجلاس میں تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز میں نئی پابندیوں کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی.

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کیسز میں تیزی آ گئی ہے جس سے سب سے زیادہ کراچی متاثر ہے جہاں کورونا کی شرح 35 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔