اسلام آباد 20 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان کا لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت پنجاب حکومت سے واقع کی رپورٹ طلب
وزیر اعظم عمران خان کا لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت
پنجاب حکومت سے واقع کی رپورٹ طلب @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @PMOAJK @PresOfPakistan pic.twitter.com/FZxdjxCXjO
— DM Urdu (@dm_urdu) January 20, 2022