عالمی برادری فغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم عمران خان

 
0
140

اسلام آباد 22 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ عالمی برادری اقوام متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔