پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ، گورنر پنجاب شریک نہیں ہوئے

 
0
167

اسلام آباد 07 مارچ 2022 (ٹی این ایس): تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنرپنجاب نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اسلام آباد میں فاطمہ جناح یونیورسٹی کے کنونشن میں بھی شریک ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کور کمیٹی کے اجلاس کی بجائے ٹوبہ ٹیک سنگھ چلے گئے۔