پارلیمنٹ حملہ کیس پر عدالت نے صدر عارف علوی، وفاقی وزرا کو بری کر دیا

 
0
172

اسلام آباد 15 مارچ 2022 (ٹی این ایس): پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر عارف علوی، وفاقی وزرا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا.

عدالت نے صدر عارف علوی کو بری کر دیا، عدالت نے نو مارچ کو فیصلہ مؤخر کیا تھا، صدرعارف علوی نے اس کیس میں صدارتی استثنا نہیں لیا ۔