قومیہری پور ہری پور سبزی منڈی میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا سبزی منڈی میں آگ لگ گئی By TNS World - March 28, 2022 9:35 pm 0 531 Share on Facebook Tweet on Twitter ہری پور 28 مارچ 2022 (ٹی این ایس): ہری پور سبزی منڈی میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی امدادی کاروائیاں جاری ۔