اسلام آباد(ٹی این ایس) گریڈ 20کے محمدعلی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

 
0
141

گریڈ 20 کے محمدعلی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا