اسلام آباد(ٹی این ایس) سابق ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں

 
0
965

سابق ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی ) سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کل 3مئی کو دن گیارہ بجے اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔مختلف سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شفق ہاشمی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔