وفاقی کابینہ تحلیل کردی گئی: فواد چوہدری

 
0
133

اسلام آباد 03 اپریل 2022 (ٹی این ایس): صدر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےٹوئئر پر جاری بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے جب کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔