ڈی آئی جی آپریشنز نے 13 تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے

 
0
260

لاہور 08 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز نے 13 تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے، ڈاکٹر عابد خان نے 09 تھانوں میں پولیس لائنز سے ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا حکم جاری کیا، 04 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی جائے تعیناتی میں رد و بدل۔ترجمان آپریشنز ونگ ایس ایچ اوز کی تعیناتی انٹرویوز کے بعد کی گئی، ڈاکٹر عابد خان سب انسپکٹر علی شیر کو پولیس لائنز سے ایچ ایچ او مناواں تعینات کر دیا گیا، انسپکٹر شکیل خورشید کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او ہئیر تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر محمد ندیم خالد کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او مزنگ لگا دیا، سب انسپکٹر کو نبیلہ کوثر کو جنرل ڈیوٹی سے ایس ایچ او وویمن ریس کورس تعینات کر دیا، سب انسپکٹر تیمور عباس کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او نارتھ کینٹ لگا دیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا انسپکٹر احمد عدنان کی پولیس لائنز سے ایس ایچ او موچی گیٹ تعیناتی کا حکم ڈی آئی جی آپریشنز کی انسپکٹر عابد حسین کی جنرل ڈیوٹی سے ایس ایچ او اسلام پورہ کی تعیناتی کا حکم، سب انسپکٹر صفدر سجاد کو جنرل ڈیوٹی سے ایس ایچ او ہربنس پورہ تعینات کر دیا، سب انسپکٹر محمد تنویر پولیس لائنز سے ایس ایچ او غازی آباد تعینات کر دیا گیا، انسپکٹر ریحان انور کو بھاٹی گیٹ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن تعینات کر دیا گیا، انسپکٹر طارق کو نارتھ کینٹ سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ تعینات کر دیا
انسپکٹر عاصم رفیع کو اسلام پورہ سے ایس ایچ او ڈنفنس سی تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر قادر علی کو تھانہ ہئیر سے ایس ایچ او غالب مارکیٹ تعینات کر دیا،
ڈاکٹر عابد خان کا انسپکٹر ناصر عباس کو ایس ایچ او ڈیفنس سی سے پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم، ڈی آئی جی آپریشنز کا تمام افسران کو جائے تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم