ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کر دیا گیا

 
0
195

اسلام آباد 15 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کر دیا گیا ہے، شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

شہزاد سلیم اس سے قبل بھی ڈی جی نیب لاہور تعینات رہ چکے ہیں۔