وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 
0
151

اسلام آباد 21 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔