کراچی پاکستان میں پولیو کیس ظاہر ہونے کا معاملہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا

 
0
110

کراچی 25 اپریل 2022 (ٹی این ایس): کراچی پاکستان میں پولیو کیس ظاہر ہونے کا معاملہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، کمشنر کراچی، سیکریٹری داخلا، سیکریٹری صحت، صوبائی ای او سی کوآرڈینیٹر، ڈبلیو ایچ او نمائندے اور تمام ڈپٹی کمشنر شریک اجلاس میں ای او سی کوآرڈینیٹر فیاض عباسی نے نارتھ وزیرستان میں ظاہر ہونے والے پولیو کیس کے متعلق بریفنگ دی پاکستان میں 15 ماہ کے بعد پولیو وائرس کا کیس ظاہر ہوا ہے۔ ای او سی کوآرڈینیٹرسندھ صوبے میں گزشتہ 2 سالوں سے پولیو کا کوئی کیس ظاہر نہیں ہوا۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہوسندھ میں مئی کے مہینے میں پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ صوبائی وزیر صحت والدین پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کرے اور 5 سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔ صوبائی وزیر صحت سوشل موبلائیزرز اور انفلوئینسرز کے کردار کو مزید مؤثر بنایا جائے تا کہ انکاری والدین کو آمادہ کیا جا سکے۔ صوبائی وزیر صحت تمام ڈپٹی کمشنرز کو پولیو مہم بھرپور انداز میں چلائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ پولیو مہم کے مقرر کردہ 100 فیصد ہدف حاصل کیے جائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پولیس اور اور رینجرز کی مدد سے بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلا کراچی ٹول پلازہ، حیدرآباد ٹول پلازہ، جیکب آباد، گھوٹکی اور کشمور میں بس اڈوں پر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ