وفاقی وزیر اطلات مریم اورنگزیب کی پرس کانفرنس

 
0
162

اسلام آباد 27 اپریل 2022 (ٹی این ایس): عمران خان اب دوبارہ کنٹینر پر چڑھ گئے۔

وزیرداخلہ پورے سندھ کا دورہ کریں گے۔

پاور ڈویژن سے متعلق کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔

عاصمہ احمد کو بطور چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دی،مریم اورنگزیب کابینہ نے کراچی یونیورسٹی دھماکے کی مذمت کی،وفاقی وزیراطلاعات وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی ،وفاقی وزیراطلاعات وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ آج کراچی روانہ ہو گئے ہیں،وفاقی وزیراطلاعات وفاقی کابینہ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔