قومیاسلام آباد ڈار کی آمد کی خوشی میں ڈالر پمپ کئے گئے، عمران اسماعیل By TNS World - September 27, 2022 9:22 am 0 178 Share on Facebook Tweet on Twitter تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے ڈالر پمپ کئے۔