اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) (عباس بیگ مرزا) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے ‘مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر شورکوٹ میں کرامت آباد کے قریب حملہ کیا ‘جس میں دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال کی میت کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال 12 کور میں جی ون آپریشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے