راولپنڈی (ٹی این ایس) گوجرخان میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس)  گوجرخان میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے دھماکا اس قدر شدید تھا کہ 4 گھر بھی تباہ ہوئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت گھروں کا ملبہ ہٹا کر قیمتی اشیا نکالیں۔ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکا ٹھاکرہ داخلی نڑالی میں پیش آیا