انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

 
0
132

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسیتک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں224 روپیکی سطح پرپہنچ گیا ہے۔جبکہ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبار کیدوران انڈیکس 41 ہزار490 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتیدیکھا گیا۔