تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی تاریخ

 
0
128

تحریک انصاف کے آزادی مارچ ،جی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ،، باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آزادی مارچ 14 یا 15 اکتوبر کو ہوگا ۔عمران خان حتمی کال کا باضابط اعلان کریں گے ۔پنجاب ، خبیر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے تنظیمی عہدیداران کو فائنل ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔