قومیاسلام آباد سائفر آڈیو لیکس ،تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی5رکنی ٹیم تشکیل By TNS World - October 6, 2022 1:57 pm 0 164 Share on Facebook Tweet on Twitter سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ،تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم 5 رکنی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔