پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اصل سہرا کس کے سر ہے ؟چوہدری پرویز الٰہی نے 2شخصیات کانا م لے دیا، عمران خان بھی حیران

 
0
863

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان اور

آرمی چیف فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کی کامیابی کے اصل ہیرو ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فیٹف گرے سے نکلنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں ،فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی کامیابی پوری ،آرمی چیف نے اس کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عمران خان اور آرمی چیف گرے لسٹ سے نکلنے کی کامیابی کے اصل ہیرو ہیں ۔قوم کی فتح ہے،چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ اس کامیابی کا سہراعمران خان اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے