قومیاسلام آباد سابق صدر پاکستان کے بھائی انتقال کرگئے By TNS World - October 31, 2022 9:11 am 0 176 Share on Facebook Tweet on Twitter سابق صدر پاکستان مرحوم ممنون حسین کے بھائی اختر حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ 57 سالہ اختر حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی۔ واضح رہے کہ مرحوم اختر حسین سابق صدر ممنون حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔