پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو طلب

 
0
162

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو شام 4 بجے طلب کرلیا گیا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اس سے پہلے 18 نومبر جمعہ کو ہونا تھا لیکن اب اس کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آخری بار پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 اکتوبر کو ہوا تھا جو کہ 18 نومبر تک ملتوی کیا گیا تھا۔