سردیوں میں لوڈشیڈنگ ،ڈالرز کی شدید قلت ،مزید کتنی تباہی کریں گے یہ لوگ؟اسد عمر

 
0
92

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ہسپتالوں میں آپریشن کے لئے سرجیکل سپلائیز کی کمی ہونا شروع ہو گئی،سردیوں میں لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، سب اس لئے کے ملک میں ڈالرز کی شدید قلت ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اور مزید کتنی تباہی کریں گے یہ لوگ؟