ہری پور (ٹی این ایس) انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اور جیلوں میں بند پی ٹی آئی راہنماؤں و کارکنوں کی رہائی کے لیئے ہری پور کی مقامی قیادت کا اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

 
0
17

 انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اور جیلوں میں بند پی ٹی آئی راہنماؤں و کارکنوں کی رہائی کے لیئے ہری پور کی مقامی قیادت کا اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،احتجاجی مظاہرے سے راہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان ،صوبائی وزیر ارشد ایوب خان ،ایم پی اے اکبر ایوب خان اور ایم پی اے ملک عدیل اقبال نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ فارم 47 کے تحت بننے والی جعلی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے انتخابات میں پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا کارکنان تیاری کریں جلد قیادت کی کال پر جلد اسلام آباد کا رخ کریں گا عدالت عظمیٰ سے انتخابی دھاندلی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور کارکنوں کی رہائی کی امید ہے صوبے کے عوام کے حقوق کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے