ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل

 
0
160

ایشین کرکٹ کونسل (  اے سی سی)  نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے  بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئ

اے سی سی نے کہا کہ  کیلنڈر کی منظوری ڈویلپمنٹ کمیٹی فنانس اینڈ مارکیٹنگ نے دی، کیلنڈر کی منظوری 13دسمبر 2022 کو ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔

ی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا، کیلنڈر کی تشکیل اور اعلان کو یک طرفہ قرار دیا گیا۔

اے سی سی نے کہا کہ  ایشین کرکٹ کونسل نے جمعرات کو کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا۔

اے سی سی کے مطابق کیلنڈر کے حوالے انفرادی طور پر تمام شرکاء کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

اے سی سی کا کہنا ہے کہ کیلنڈر کی ای میل 22 دسمبر کو کر دی گئی تھی، ممبر بورڈز کی جانب سے رسپانس موصو ل ہوئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے تبصرہ تجاویز اور ترامیم موصول نہیں ہوئیں۔