ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی

 
0
128

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان نے استعفیٰ وزیراعلیٰ کے پی کو بھجوا دیا، عاطف خان نے کہاکہ 3 سال سے زائد عرصہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر کام کیا۔