عمران خان نے کہا ہے آپ گرفتاری نہ دیں ،کارکن گرفتاری دیں گے: شاہ محمود

 
0
137

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے مجھے کہا ہے کہ میرے بعد آپ سکینڈ ون ہے پارٹی کہ اس لئے آپ گرفتاری نہیں دیں گے۔ نیب کے ذریعے ہم پرجھوٹے مقدمات بنائے جا رہے۔
انہوں نے کہا کہ آج پرامن طریقے سے گرفتاری کے لئے جایا جائے گا ۔یہ احتجاج اس آئین شکنی کے خلاف ہے جو وفاقی حکومت کر رہی ہیں۔ صدر پاکستان نے خط کے ذریعے آئینی ذمہ داری کو یاد کروایا ہے ۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں۔اس وقت مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہیں ۔ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی چالیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جلا وگھیرا نہیں کرنا پر امن رہناہے۔
سائفر اور عمران خان حکومت کیخلاف سازش سنی سنائی باتیں اور قیاس آرائیاں ہیں، تحقیقات کا حکم نہیں دے سکتے: جسٹس قاضی فائز عیسی
وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے اعلان کیا میں پہلی گرفتاری میں دونگا لیکن عمران خان نے کہا مجھے آپ کی