انتخابات کیلئے صدارتی حکم؛ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

 
0
137

صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ازخودنوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا۔
الیکشن کمیشن صدارتی احکامات پر اپنا مقف سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے آئینی ماہرین کی تحریری رائے ملنے پر آج صدارتی حکم نامے پر فیصلہ کرنا تھا