جیل جانے کے لیے رجسٹریشن نہیں جرم کا ارتکاب ضروری ہے: وزیر جیل خانہ جات

 
0
132
خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے جیل خانہ جات  شفیع اللہ نے  گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل جانے کے لیے رجسٹریشن کیوں کیا جارہا ہے؟ جیل جانے کے لئے جرم کا ارتکاب ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا  ایسا نہیں ہوسکتا کہ کارکن احتجاج کریں اور ہم بغیر جرم کے جیل میں ڈالیں۔ وزیرجیل خانہ جات کے مطابق  جیل آنے والوں کے لئے چائے، ناشتے اور فروٹ کا بندوبست کیا جائے گا۔