بلاول بھٹو زرداری  کا آر آئی یو جے کے جنرل سیکریٹری طارق ورک سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

 
0
69
کراچی۔26مئی  (): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آر آئی یو جے کے جنرل سیکریٹری طارق ورک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر  تعزیت کا اظہار کیا۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کےمطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں صحافی طارق ورک کی ہمشیرہ کی مغفرت،بلند درجات کی دعا بھی کی۔