نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سمن آباد انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ. تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

 
0
81

کمشنر لاہورڈویژن/ ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی

محسن نقوی کا پراجیکٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار

رات گئے بھی عوامی فلاح کے اس منصوبے پر ورکرز کو کام کرتا دیکھ کر خوشی ہوئی۔محسن نقوی

منصوبے پر دن رات کام جاری رکھا جائے۔محسن نقوی

محسن نقوی نے 15 جون تک سمن آباد انڈر پاس کو ٹریفک کے لئے کھولنے کا ٹاسک دے دیا

 پانچ ماہ سے منصوبہ سست روی کا شکار تھا۔ محسن نقوی

اب اس منصوبے پر کام تیز ہوا ہے۔محسن نقوی
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ ۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے