لاہور(ٹی این ایس) ‏سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

 
0
12

لاہور

‏سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر،درخواست آفتاب باجوہ نے موقف اختیار کیا کہ، مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی ، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا ،پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی ،عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے