آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر شہباز شریف کی تصویر چسپاں کر دی گئی

 
0
420

لاہور ،جنوری03(ٹی این ایس) :تاریخ میں پہلی بارآٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر خادم اعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر چسپاں کر دی گئی ہے جبکہ کے اس سے قبل پہلے کبھی بھی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر کسی سیاسی شخصیت کی تصویر چسپاں نہیں کی گئی ۔آٹھویں جماعت کے امتحانات 15سے25فروری تک ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق بعض سیاسی حلقوں کی جانب آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر چسپاں ہونے پرمسلم لیگ ن اور شہباز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔